صہیونی فوج کو بڑا دھچکہ، رواں سال 500 فوجی افسران مستعفی
صہیونی میڈیا کے مطابق رواں سال اب تک 500 صہیونی فوجی افسران ناگفتہ بہ حالات سے تنگ آکر مستعفی ہوچکے ہیں۔