یمن پر صہیونی فوج کا حملہ، 9 شہید، 3 زخمی 19.12.2024 09:11 Ur.mehrnews.com صنعاء سمیت یمن کے مختلف شہروں پر صہیونی فوج کے حملے میں 9 یمنی شہری شہید اور 3 زخمی ہوگئے ہیں۔