ایرانی سفیر کی بیروت میں شہید سید حسن نصر اللہ کے والد سے ملاقات
بیروت میں ایرانی سفیر نے شہید حسن نصراللہ کے والد سے ملاقات کے دوران کہا کہ جارح اسرائیل اچھی طرح جانتا ہے کہ حزب اللہ اور مزاحمتی محاذ کے رہنماؤں کے خلاف اس کی وحشیانہ جارحیت اور ان ہیروز کے قتل سے وہ اپنے مذموم مقاصد کبھی حاصل نہیں کر سکے گا۔