خصوصی رپورٹ| شب یلدا، ایرانی قدیم تہوار
شب یلدا، موسم خزاں میں قدیم ایران کا ایک ایسا تہوار جو سال کی طویل ترین رات میں قدیم روایات کی عکاسی کرتا ہے اور دن کے آخری پہر انس و محبت کی خوشبو سے فضا کو معطر کرتا ہے۔