غرب اردن، مختلف علاقوں پر صہیونی فورسز کے حملے، بزرگ خاتون سمیت 6 فلسطینی شہید
صہیونی فورسز نے غرب اردن کے مختلف علاقوں میں کاروائی کرتے ہوئے 6 بے گناہ فلسطینیون کو شہید کردیا ہے۔