دمشق، ایندھن ختم ہونے سے حرم حضرت زینب علیہا السلام کی چراغیں خاموش 20.12.2024 12:12 Ur.mehrnews.com حضرت زینب علیھا السلام کے حرم میں ایندھن ختم ہونے کی وجہ سے چراغیں بجھ گئی ہیں۔