غزہ میں امدادی کاموں میں رکاوٹیں، جنرل اسمبلی میں صہیونی حکومت کے خلاف قرارداد منظور
غزہ میں امدادی کاموں میں رکاوٹ ایجاد کرنے پر اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں صہیونی حکومت کے خلاف قرارداد منظور کی گئی ہے۔