صیہونی رجیم لبنانی مزاحمت کے ہاتھوں شکست کھا چکی ہے، امام جمعہ تہران
امام جمعہ تہران نے کہا کہ صیہونی حکومت جنوبی لبنان میں حزب اللہ کے ہاتھوں رسواکن شکست سے دوچار ہو کر جنگ بندی کو قبول کرنے پر مجبور ہو گئی ہے۔