شام میں دہشت گردی کی واپسی پورے خطے کے لئے خطرہ ہے، ایرانی وزیر خارجہ 20.12.2024 17:29 Ur.mehrnews.com ایرانی وزیر خارجہ نے شام میں دہشت گردی کے واپسی پر خطے کے ممالک کو خطرے سے خبردار کیا۔