نیتن یاہو کا گرفتاری کے خوف سے پولینڈ کا دورہ منسوخ
عبرانی میڈیا ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ صیہونی وزیر اعظم گرفتاری کے خوف سے پولینڈ میں "آشوٹز" کیمپ کی یادگاری تقریب میں شرکت نہیں کریں گے۔