صیہونی رجیم کا دمشق کے قابضوں سے رابطہ؛ دہشت گردوں سے تل ابیب کے 18 مطالبات کیا ہیں؟
ایک سینیئر عرب تجزیہ کار نے صیہونی حکومت کے شام پر قابض تکفیری گروہ کے ساتھ خفیہ رابطے کا بھانڈا پھوڑ دیا ہے، جس کے مطابق تل ابیب رجیم نے دہشت گردوں کے سامنے 18 مطالبات رکھے ہیں۔