حکومت مذاکرات کے لیے سنجیدہ ہی نہیں ہے، عمر ایوب
پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب خان نے کہا ہے کہ حکومت مذاکرات کے لیے سنجیدہ ہی نہیں ہے اور مذاکراتی ٹیم کو عمران خان تک اڈیالہ جیل میں رسائی ہی نہیں دی گئی۔