World News in Urdu

کراچی، شب یلدا کی تقریب، ایرانی اور پاکستانی غذاؤں سے مہمانوں کی تواضع

کراچی میں ایرانی قونصل خانے میں شب یلدا کی مناسبت سے تقریب ہوئی جس میں غیر ملکی سفارت کاروں اور صوبائی حکومت کے اعلی حکام نے شرکت کی۔

Читайте на 123ru.net