پزشکیان کا طیارہ حادثے پر اپنے آذربائیجانی ہم منصب سے اظہار تعزیت 25.12.2024 15:43 Ur.mehrnews.com ایرانی صدر نے طیارے کے المناک حادثے پر اپنے آذربائیجانی ہم منصب سے تعزیت کا اظہار کیا۔