غزہ میں صحافیوں کی گاڑی پر حملہ قابل مذمت ہے، ایرانی وزارت خارجہ
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے صہیونی فورسز کی جانب سے غزہ میں صحافیوں کی گاڑی پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اس کو جنگی جرائم قرار دیا ہے۔