غرب اردن، بیت لحم میں فلسطینی جوان نے صیہونی آبادکار پر گاڑی چڑھا دی 26.12.2024 11:39 Ur.mehrnews.com جنوبی بیت لحم میں فلسطینی جوان نے صہیونی آبادکار کو گاڑی کے نیچے روند کر زخمی کردیا ہے۔