غزہ میں صہیونی حکومت کے اقدامات اجتماعی نسل کشی ہیں، عبدالملک الحوثی
الحوثی یمنی تنظیم انصار اللہ کے سربراہ سید عبدالملک الحوثی نے کہا ہے کہ صہیونی حکومت غزہ میں فلسطینیوں کی اجتماعی نسل کشی کررہی ہے۔