عراقی وفد کی شام کی عبوری حکومت کے عہدیداروں سے ملاقات
عراقی حکومت کے ترجمان نے کہا کہ ملک کی سکیورٹی ایجنسی کے سربراہ کے ہمراہ ایک اعلی سطحی وفد نے شام کی عبوری حکومت کے عہدیداروں سے ملاقات کی۔