ایرانی وزیر خارجہ رواں ہفتے بیجنگ کا دورہ کریں گے، ترجمان وزارت خارجہ 26.12.2024 17:02 Ur.mehrnews.com ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ملک کے وزیر خارجہ کے دورہ چین سے آگاہ کیا۔