ایرانی قوم کی بصیرت اور ہوشیاری انقلاب اسلامی کی کامیابی کا راز ہے، سپاہ پاسداران انقلاب
سپاہ پاسداران انقلاب نے "9دی" کے تاریخی دن کی مناسبت سے کہا ہے کہ ایرانی قوم کی بصیرت اور ہوشیاری انقلاب اسلامی اور اسلامی جمہوریہ ایران کے نظام کی کامیابی کا راز ہے۔