ایران اور پاکستان کے درمیان دو طرفہ تجارت میں درپیش مسائل و مشکلات کے حوالے سے اہم اجلاس
پاکستان کی قومی اسمبلی اور سینیٹ میں صوبے بلوچستان کے نمائندوں اور پاکستان میں ایران کے سفیر کے مشترکہ اجلاس میں دونوں پڑوسی ملکوں کے درمیان دو طرفہ تجارت میں درپیش مسائل و مشکلات پر تبادلہ خیال ہوا۔