بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر آج قطر دورے کیلئے روانہ ہوں گے
اس دوران وہ مجموعی طور پر دوطرفہ تعلقات بالخصوص تجارت، سرمایہ کاری، توانائی اور سلامتی کے شعبوں میں تعاون کا جائزہ لیں گے۔