شمالی ہندوستان میں شدید سردی کا الرٹ، درجہ حرارت پانچ تا تین تک ڈگری تک گرنے کا امکان
شمالی ہندوستان کے بیشتر حصوں میں ان دنوں شدید سردی پڑ رہی ہے۔ پہاڑوں پر شدید برف باری کے باعث میدانی علاقوں میں سردی بڑھ گئی ہے۔