شام میں ایک جامع عوامی حکومت چاہتے ہیں، ایرانی وزیر خارجہ
ایرانی وزیر خارجہ اپنے عمانی ہم منص کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں کہا کہ ہم سب شام میں امن اور ایک جامع حکومت کا قیام چاہتے ہیں۔