World News in Urdu

ایران اور عمان کے وزرائے خارجہ کی ملاقات، علاقائی امور سے متعلق باہمی مشاورت پر اتفاق

ایران اور عمان کے وزرائے خارجہ نے ملاقات کے دوران خطے بالخصوص شام کی صورت حال کے بارے میں تہران اور مسقط کی دیگر علاقائی ممالک کے ساتھ مشاورت جاری رکھنے پر اتفاق کیا۔

Читайте на 123ru.net