World News in Urdu

یمن سے اسرائیل پر ہائپرسونک بیلسٹک میزائلوں سے حملہ

یمنی مسلح افواج نے جمعہ کو ایک بیان میں کہا کہ یہ آپریشن "فلسطین 2" ہائپرسونک بیلسٹک میزائل کے ساتھ کیا گیا، جس نے ہدف کو درست طریقے سے نشانہ بنایا۔یمن سے اسرائیل پر بیلسٹک میزائلوں سے حملہ

Читайте на 123ru.net