ایران کی طرف بڑھنے والے دشمن کا ہاتھ کاٹ دیا جائے گا، جنرل حیدری
ایرانی زمینی فوج کے سربراہ جنرل حیدری نے کہا ہے کہ مسلح افواج ملک اور قوم کے دفاع کے لئے مکمل آمادہ ہیں اور ایرانی سرزمین کے خلاف ہر قسم کی جارحیت کا بھرپور دیں گی۔