پولیس فورس ملک کی عزت و سربلندی کا باعث ہے، صدر پزشکیان
ایرانی صدر نے ملک کے پولیس افسران سے خطاب کے دوران کہا کہ آپ ملک کی شہری حفاظت کے قلعے اور قوم کی عزت و سربلندی کا باعث ہیں۔