ملک کی حساس تنصیبات کے قریب نئے ائیر ڈیفنس سسٹمز نصب کئے گئے ہیں، جنرل رحیم زادہ
ایران کی فضائیہ کے کمانڈر نے کہا کہ ملک کے حساس مراکز کے قریب نئے اور خفیہ فضائی دفاعی نظاموں کا ایک سلسلہ تعینات کیا گیا ہے۔