ایرانی مسلح افواج کی دہشت گردی کے خلاف طویل مشقوں کا آغاز
ایران کے ایک سینئر فوجی کمانڈر کا کہنا ہے کہ مسلح افواج دہشت گرد گروہوں سے نمٹنے کے لیے اگلے دو ماہ تک وسیع پیمانے پر مشقیں کریں گی۔