تہران ائیرپورٹ پر خاتون کی جانب سے بدتمیزی کا واقعہ اور اسرائیل نواز میڈیا کی غلط بیانی
تہران کے مہرآباد ائیرپورٹ پر خاتون کی جانب سے مسافروں کے ساتھ بدتمیزی کے دوران ایک عالم دین بھی زد میں آئے۔ خطے کے صہیونی حکومت نواز میڈیا نے روایتی انداز میں واقعے کو غلط رخ دے کر رائے عامہ کو گمراہ کرنے کی کوشش کی۔