امریکی توسیع پسندانہ عزائم کا مقابلہ کرنے کے لئے حشدالشعبی کو مزید تقویت دینے کی ضرورت ہے، رہبر معظم
رهبر معظم انقلاب اسلامی نے عراق کے وزیر اعظم سے ملاقات میں کہا کہ امریکہ عراقی سرزمین پر اپنے اثر و رسوخ کو مزید بڑھانا چاہتا ہے جس کے خلاف شدید مزاحمت کرنے کی ضرورت ہے۔