عالمی برادری غزہ میں نسل کشی کو روکنے میں ناکام، شام میں بیرونی مداخلت روک دی جائے، عراقی وزیر اعظم
عراق کے وزیر اعظم نے تہران میں صدر پزشکیان کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران شام میں بیرونی طاقتوں کی مداخلت کو خطے کے امن و استحکام کے لئے خطرہ قرار دیا۔