جوزف عون لبنان کے نئے صدر منتخب ہو گئے 09.01.2025 16:54 Ur.mehrnews.com لبنانی فوج کے کمانڈر اکثریتی ووٹ حاصل کرکے ملک کے نئے صدر منتخب ہوگئے۔