World News in Urdu

صہیونی حکومت کے توسیع پسندانہ عزائم ناکام ہوں گے، صدر پزشکیان کا نومنتخب لبنانی صدر کے نام پیغام

ایرانی صدر پزشکیان نے لبنان کے نومنتخب صدر کو مبارک باد دیتے ہوئے کہا ہے کہ خطے میں صہیونی حکومت کے توسیع پسندانہ عزائم ناکام ہوں گے۔

Читайте на 123ru.net