بین الاقوامی عدالت پر پابندی کا امریکی کانگریس کا منصوبہ
امریکی کانگریس کے اراکین نے صہیونی رہنماؤں کی گرفتاری کے وارنٹ جاری کرنے پر احتجاج کرتے ہوئے عالمی عدالت پر پابندی کی تجویز پیش کی ہے۔