World News in Urdu

صدر ٹرمپ کا فلسطین کے حامی طلباء اور تعلیمی اداروں کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے صہیونی حکومت کی حمایت میں ایک اور قدم اٹھاتے ہوئے فلسطین کے حامی طلباء اور تعلیمی اداروں کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم دیا ہے۔

Читайте на 123ru.net