امریکہ غزہ میں صیہونی جرائم کا براہ راست ذمہ دار ہے، ایران
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے غزہ پر صیہونی حکومت کے تازہ حملوں کو فلسطینیوں کی نسل کشی کا تسلسل قرار دیتے ہوئے کہا کہ ان جرائم کا براہ راست ذمہ دار امریکہ ہے۔