World News in Urdu

12 روزہ جنگ میں اسرائیل نے جنگی جرائم کا ارتکاب کیا

عمان کی معروف مصنفہ اور صحافی نے کہا کہ صیہونی حکومت نے 12 روزہ جنگ کے دوران نہتے شہریوں کو نشانہ بنا کر کھلم کھلا جنگی جرائم کا ارتکاب کیا۔ امریکہ بھی انسانی حقوق کے قوانین پر دہرا معیار رکھتا ہے۔

Читайте на сайте