غزه سے مجاہدین کا مقبوضہ علاقوں پر میزائل حملہ+ویڈیو
فلسطینی مقاومت نے اشدود اور عسقلان کے اطراف میں صہیونی بستیوں کو نشانہ بنایا، خطرے کے سائرن اور دھماکوں کی گونج سے علاقہ لرز اٹھا۔