مراکش میں حکومت مخالف مظاہرے شدت اختیار کرگئے، دو افراد ہلاک، درجنوں زخمی
نوجوانوں کی تحریک GenZ 212 کے زیر اہتمام میں ملک گیر احتجاج، صحت و تعلیم کے بجائے اسپورٹس پر بجٹ خرچ کرنے پر حکومت پر شدید تنقید