World News in Urdu

فلسطین کے معاملے پر ہمارا وہی موقف ہے جو قائد اعظم کا تھا، پاکستانی وزیر خارجہ

اسحاق ڈار نے کہا کہ وزیر اعظم نے ٹرمپ کے پہلے ٹویٹ کی جواب میں ٹویٹ کیا اور اس وقت تک ہمیں معلوم نہیں تھا کہ ڈرافٹ میں تبدیلیاں کی گئیں، فلسطین کے معاملے پر ہمارا وہی موقف ہے جو قائد اعظم کا تھا۔

Читайте на сайте