آخری فتح تک مقاومت کا سلسلہ جاری رہے گی، حزب اللہ
حزب اللہ کے رہنما سید ابراہیم موسوی نے کہا ہے کہ مقاومت کا پرچم مکمل فتح تک بلند رہے گا، کیونکہ یہ صرف سرحدوں تک محدود نہیں بلکہ وجود کا مسئلہ ہے۔