چین وینزویلا کے بجائے ایرانی تیل کی طرف رجوع کرے گا: تجزیہ کار
امریکی اقدامات کے بعد وینزویلا کے تیل کی فراہمی متاثر ہونے پر چین کی آزاد ریفائنریز آنے والے مہینوں میں ایرانی خام تیل کو متبادل کے طور پر اختیار کریں گی۔