ایران، روس اور چین کے ساتھ اتحاد تشکیل دیا جائے، ترک سیاسی رہنما
ترک سیاسی جماعت کے سربراہ نے کہا ہے کہ انقرہ امریکی توسیع پسندانہ پالیسیوں کے مقابلے میں تہران، ماسکو اور بیجنگ کے ساتھ مل کر چار ملکی اتحاد تشکیل دے۔