World News in Urdu

مزاحمت کا اسلحہ فلسطینی قوم کا فطری حق ہے، حماس کا ہتھیاروں سے دستبرداری پر دوٹوک مؤقف

حماس نے مزاحمت کے اسلحے کے حوالے سے اپنے مؤقف کو واضح کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطینی عوام کے دفاع کا حق کسی بیرونی دباؤ یا صہیونی مطالبے کے تحت نہیں بلکہ قومی اصولوں اور بین الاقوامی قوانین کے دائرے میں طے کیا جائے گا۔

Читайте на сайте