امریکا میں برفانی طوفان نجی جیٹ طیارہ حادثے کا شکار، 7 افراد ہلاک
امریکی ریاست مَین میں شدید برفانی طوفان کے دوران ایک نجی بزنس جیٹ کے حادثے میں سات افراد ہلاک جبکہ ایک عملہ رکن شدید زخمی ہو گیا، واقعہ بنگور انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پیش آیا۔