نادار قیدیوں کی رہائی کے لیے بڑا اقدام، رہبر انقلاب کی پانچ ارب تومان امداد 21.02.2026 14:19 Ur.mehrnews.com رہبر معظم نے پانچ ارب تومان کی خطیر رقم مستحق قیدیوں کی رہائی کے لیے مختص کردی ہے۔