بحرالکاہل میں امریکی فوج کا حملہ، تین افراد ہلاک 21.02.2026 13:58 Ur.mehrnews.com امریکی فوج نے مشرقی بحرالکاہل میں ایک کشتی پر حملہ کر کے تین افراد کو ہلاک کرنے کا اعلان کیا ہے۔