World News in Urdu

ایران کے خلاف اپنی سرزمین استعمال کرنے نہیں دیں گے، اردن

اردن نے واضح کیا ہے کہ اس کی سرزمین ایران کے خلاف کسی بھی فوجی کارروائی کے لیے استعمال نہیں ہونے دی جائے گی۔

Читайте на сайте